6.6.2_تپائی کیسی ہواور درس گاہ میں لگانے کا طریقہ

(۲ء۶ء ۶)     تپائی کیسی ہو اور تپائی درس گاہ میں لگانے کا طریقہ:
m    تپائی ہلکی بنوائیں تاکہ بچے آسانی سے اٹھا کر رکھ سکیں۔
m    استاذ اپنے سامنے تپائی رکھیں اور بچوں کے سامنے بھی تپائی رکھیںاور ترتیب سے بٹھائیں ۔
m    استاذ تپائی رکھ کر بچوں کواس طرح بٹھائیں کہ بچے استاذ کے قریب رہیں تاکہ سبق سننے میں آسانی ہو۔