5.4_داخلہ فارم

(۴ء۵)   د اخلہ فارم:
1    مکتب میں داخلے کے لیے داخلہ فارم بنایاجائے۔
2    بغیر اطلاع کے جو بچہ دو سے تین ماہ تک غیرحاضر رہے پھر دوبارہ آئے تو نیا داخلہ کیا جائے۔
3    ہر طالب علم کا مکتب میں داخلے ، داخلہ فارم کے ذریعے کیا جائے۔