4.1 _ قرآن کریم

قرآن کریم :(نورانی قاعدہ،ناظرہ ، قوا عدِتجویداورحفظ سورہ \m    بچہ/بچی قرآن کریم تجویدکے ساتھ صحیح پڑھنے والابنے اس کے لیےبچوں کی ذہنی سطح کے مطابق آسان انداز میںاضافی مشقوں کے ساتھ نورانی قاعد ہ شامل نصاب کیا گیا ہے۔
m    تجوید کے مختصر قواعد لکھے گئے ہیں۔
m     نماز میں قرأت کرنے کے لیے ناظر ہ قرآن کریم کے ساتھ نصف عم ّ پارہ اور اٰیۃ الکرسی حفظ کرانا نصاب میںشامل ہے۔