3.3.3_اشتہار کے دوسرے طریقے

اشتہار کےدوسرے طریقے

٭    مساجد کے بورڈ کو بھی مکتب کے اعلانات کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

٭    لوگوں کو فون اور smsکے ذریعے بھی مکتب شروع ہونے کی اطلاع کریں۔