15.1 _ اسکول میں دینی تعلیم کی اہمیت

m    اکثر بچے اسکول میں داخلہ لیتے ہیں اگر اسکولوں میں علم دین سکھایا جائے تو اکثر بچے عصری تعلیم کے ساتھ دین سیکھ لیں گے۔
m    وہ طلبا و طالبات جو کسی مکتب میںنہیں پڑھتے وہ دین کا بنیادی علم حاصل کرلیں گے۔