4_معلم / معلمہ کاانتخاب۔

4    معلّم کا انتخاب
’’بچوں کی اچھی تعلیم کے لیے ضروری ہے کہ استاذ کا قرآن کریم صحیح ہو اور وہ تربیت یافتہ ہو، چناںچہ مقامی ذمے دار(یعنی مکتب کی کمیٹی والے) حضرات علمائے کرام کے ذریعے معلم کا تقرر کریں اور معلم کو تربیت دینے کے لیے ادارہ مکتب تعلیم القرآن الکریم فائونڈیشن میں ترتیب بنا کر بھیجیں۔‘‘
صحیح طورپرحالات نہیں لیے گئے تواس سے طلبا کی تعلیم کابڑانقصان ہوگا اورجوطلبا کاوقت گزرگیاوہ واپس نہیں ہو گا۔