(۲ء۵) داخلے کا وقت مقرر کرنے کے
فوائد:
1 وقت مقررہ پر داخلے کے نظام سے
جماعت اوردرس گاہ بنانا آسان ہوجائے گی۔
2 داخلےکے نظام سے مکتب کے انتظامی
امور (فیس ، یونی فارم وغیرہ ) میںآسانی ہوتی ہے۔
3 ابتداء میں تو داخلہ سال بھر لیں،
اس کے لیے ایک مخلوط جماعت اورکلاس بنالیں ، پھر آہستہ آہستہ ذہن سازی کرکے
داخلے کی ایک تاریخ متعین کردیںتاکہ اجتماعی تعلیم ہوسکے۔